تہران -ارنا-امریکی ایوان نمائندگان سے ڈیموکریٹ اراکین کی پیش کردہ دو قراردادیں مسترد ہوگئيں جو وینزوئلا اور منشیات کے مبینہ اسمگلروں کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کے لئے صدر ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے کے لئے پیش کی گئی تھیں۔