تہران – ارنا – وینزوئلا کے وزیر خارجہ نے ایک پیغام ارسال کرکے امریکا کی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کی قدردانی کی ہے
وینزوئلا کے وزیر خارجہ نے امریکی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کا شکریہ ادا کیا ہے