تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے چارٹر اور تمام بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
وینزویلا پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایرانی وزارت خارجہ


