spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ٹرمپ ایران کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو ثبوت کے ساتھ کریں: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

ساری/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر کے اس بے بنیاد دعوے پر کہ ایران کے جنوری کے بلووں میں 32 ہزار لوگ مارے گئے ہیں سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی حکومت نے جاں بحق اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد اور ان افراد کے نیشنل کوڈ کا باضابطہ اعلان کیا ہے، اب اگر کسی کا دعوی ہے کہ تعداد اس سے زیادہ تھی تو ثبوت پیش کرے۔

spot_imgspot_img