spot_img

ذات صلة

جمع

خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب

 خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل...

خلیج فارس میں فوجی مہم جوئی کے خطرات کی بابت انتباہ

 ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی توانائی کی سیکورٹی کے...

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کی دلدل میں پھنس گئے

واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی ہم آہنگی سے امریکی حملوں کے آغاز کو 6 مہینے ہوگئے اوران انتخابات میں 78 دن بچے ہیں جو طے کردیں گے کہ پارلیمنٹ پر ریپبلیکن پارٹی کا کنٹرول رہے گا یا نہیں، لیکن ٹرمپ اب بھی اسی جنگ میں پھنسے ہوئے ہیں جس کے لئے وہ دعویٰ کررہے تھے کہ ان کے اندر اس سے بچنے کی منفرد توانائی پائی جاتی ہے۔ یہ ایسی جنگ ہے جس کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے، اس کے تعلق سے کسی سفارتی پیشرفت کی امید بھی نظر نہیں آتی اور امریکا کے اندر اس کے سنگین اقتصادی اور سیاسی نتائج سامنے آرہے ہيں۔

spot_imgspot_img