spot_img

ذات صلة

جمع

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

عدلیہ کے سربراہ کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ...

ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ پسندانہ پالیسیوں کی کانگریس میں بڑھتی مخالفت

 

شیعہ نیوز: امریکی رکن کانگریس گریک کاسار نے ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گریک کاسار نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ امریکی عوام ایران سے جنگ کے خواہاں نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے عمر بھر اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ ہمارے سیاستدانوں نے دوسروں کے بچوں اور امریکی فورسز کو کبھی ختم نہ ہونے والی جنگوں میں اور موت کے منہ میں دھکیلا ہے، لیکن اب بہت ہوچکا!

یہ بھی پڑھیں : نوری المالکی کی وزیراعظم نامزدگی پر امریکا کی عراق کو نئی پابندیوں کی دھمکی

قابل ذکر ہے کہ امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کے موقع پر بھی، تہران کے خلاف جارحیت کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے 17 فروری کے اپنے خطاب میں امریکی حکام کو خبردار کیا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی فوج کو بھی بعض اوقات ایسا طمانچہ لگ سکتا ہے جس سے وہ پھر کبھی کھڑی نہ ہوسکے۔

 

 

 

The post ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ پسندانہ پالیسیوں کی کانگریس میں بڑھتی مخالفت appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img