spot_img

ذات صلة

جمع

کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار مہم کے تحت احتجاجی مظاہرہ

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے...

خدا ایران اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ ہے

تحریر: میثم عابدی ایران کی اسلامی انقلاب کے بعد کی...

رہبرِ معظم پورے عالمِ اسلام کے رہبر ہیں، احتجاجی جلسے سے علماء کا خطاب

شیعہ نیوز: مرکزی جامع مسجد مہدی آباد کھرمنگ میں...

پاراچنار میں رہبر انقلاب کی حمایت میں احتجاجی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

شیعہ نیوز: امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور اسلامی انقلاب کی حمایت و یکجہتی میں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے حجت الاسلام علامہ فدا حسین مظاہری اور انجمن حسینیہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ جس میں ضلع کرم کے مومنین ، علماء کرام ، بادشاہ انور غگ کمیٹی، تحریک حسینی، تنظیم تحفظ ملت کے رہنماؤں، علماء کرام ، قبائلی عمائدین قومی مشران سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئیں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل اپنی بدمعاشیوں کے ذریعے کمزور ممالک کا استحصال کرکے انکے وسائل پر قبضہ کررہے ہیں مگر ایران ایک حسینی مملکت ہے اور کبھی بھی اسرائیل و آمریکہ جیسے یزید وقت کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیگا مقررین نے کہا کہ بطور مسلمان اور مسلک حسینی ہونے کے ناطے رہبر معظم اور اسلامی انقلاب کی حمایت جاری رکھیں گے۔

The post پاراچنار میں رہبر انقلاب کی حمایت میں احتجاجی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img