spot_img

ذات صلة

جمع

گوادر میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گيا: پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ نے کہا ہے...

تیل کی قیمت اور آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی نئی ہرزہ سرائی

شیعہ نیوز: امریکی دہشت گرد صدر نے ایران کے...

ٹرمپ ایران پر دوبارہ حملے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں، امریکی میڈیا

شیعہ نیوز: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ...

پاسداران انقلاب اشتعال انگیزی سے گریز کرے،کوئی بھی غیر محفوظ اقدام ناقابل برداشت ہوگا: سینٹکام

شیعہ نیوز: پاسداران انقلاب اشتعال انگیزی سےگریز کرے،کوئی بھی غیر محفوظ اقدام ناقابل برداشت ہوگا: سینٹکام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاسداران انقلاب کےکسی بھی غیر محفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔

سینٹکام نے بیان میں کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں اتوار سے 2 روزہ بجری مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ پاسداران انقلاب سمندر میں اشتعال انگیزی سےگریز کرے۔

سینٹکام نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے روزانہ 100 سےزائد تجارتی جہاز گزرتے ہیں، ایرانی مشقیں محفوظ، پیشہ ورانہ اندازمیں ہونی چاہییں، یہ بین الاقوامی میری ٹائم ٹریفک کی آزادنہ نقل وحمل کےلیےخطرہ نہیں ہوناچاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : سماجی احتجاج میں ہتھیار کوئی نہیں اٹھاتا، دشمن ملک توڑنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان

سینٹکام نے خبردار کیا کہ امریکی فورسز، علاقائی پارٹنرز اور کمرشل جہازوں کےقریب غیرمحفوظ اور غیرپیشہ ورانہ رویے سے تصادم کاخطرہ پیداہوسکتا ہے۔

سینٹکام کے مطابق وہ پاسداران انقلاب کےکسی بھی غیرمحفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے اور امریکی اہلکاروں، جہازوں،طیاروں کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

The post پاسداران انقلاب اشتعال انگیزی سے گریز کرے،کوئی بھی غیر محفوظ اقدام ناقابل برداشت ہوگا: سینٹکام appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img