اسلام آباد – ارنا – پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ ماہ ایک علاقائی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہے۔