تہران/ ارنا- وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے گزشتہ دنوں کے دورہ ماسکو کے موقع پر “میگیمو یونیورسٹی” کے طلبا سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی اور اس موقع پر زور دیکر کہا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور اس توانائی سے پیچھے ہٹنے کا سوال بھی نہیں اٹھتا۔
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال ایران کا حق ہے، اس سے پیچھے ہٹنے کا سوال نہیں اٹھتا: وزیر خارجہ عراقچی


