spot_img

ذات صلة

جمع

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام “اسٹڈی سرکل بعنوان ہفتہ مدافعانِ ولایت”

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام نعمت محل میں شب شہدا و دعا کمیل کا انعقاد کیا گیا۔ اس محفل میں ریجنل صدر حاجت حسین، سابقہ ڈویژنل صدر اقتدار علی اور سابقہ ریجنل صدر محمد حسن نے شہداء کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ پروگرام میں ضلعی صدر محسن علی اور سابقہ ڈویژنل صدر حسن رضا بھی شریک تھے۔ محفل کے اختتام پر شرکاء کی تواضع کے لیے نیاز کا اہتمام بھی کیا گیا۔

The post پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام “اسٹڈی سرکل بعنوان ہفتہ مدافعانِ ولایت” appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img