رشت۔ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحیرہ کیسپین کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو تہران کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔