spot_img

ذات صلة

جمع

عراقی قبائلی شیوخ کی حرمِ مطہر رضوی میں حاضری

عراقی قبائلی شیوخ کے ایک گروہ نے جمعرات، 29...

ایران کی جوڈو ٹیم ایشین کپ کی چیمپین بن گئی

ایران کی جوڈو ٹیم نے تین گولڈ میڈل سمیت...

قطر کے وفد کا دورۂ تہران

قطر کا ایک اعلیٰ رتبہ وفد ایرانی حکام سے...

پیداوار، برآمدات اور صلاحیت سازی میں ایران کی تیل صنعت کا نیا ریکارڈ

تہران (IRNA) گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران، عائد شدہ تمام عالمی پابندیوں اور بیرونی رکاوٹوں کے باوجود، ایرانی تیل کی صنعت نے اندرونی صلاحیتوں، فیلڈ مینجمنٹ اور اپنی اندرونی انسانی قوت و مہارت پر انحصار کرتے ہوئے، پیداوار، برآمدات اور اس صنعت کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں کامیابی حاصل کی اور کچھ نئے ریکارڈ بھی قائم کیے ہیں۔

spot_imgspot_img