تہران/ ارنا- صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر منصور بیجار نے بتایا ہے کہ ایران کے شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے ترقیاتی منصوبے کے تحت اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے چابہار- زاہدان ریلوے لائن کو مکمل کرنے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔
چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر


