spot_img

ذات صلة

جمع

13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی

حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ...

حسین آباد جھارکھنڈ میں 11 سے 13 نومبر تک مجالسِ عزائے فاطمیہ اور جلوس کا اہتمام

حوزہ/جھارکھنڈ ہندوستان کے معروف شیعہ مرکز حسین آباد (جپلا)...

منبر کی دو منٹ کی زحمت!

حوزہ/ہمارے بعض ذاکرین، خطباء کرام اور شعراء منبر سے...

چشمہ کیلہ تونیکابن، سیگل کی جنت

ساری – ارنا – ہر سال موسم سرما کا آغاز ہوتے ہاکس یا سیگل نامی ہجرت کرنے والے پرندے،ایران کے شمالی علاقوں کی جانب سفر کرتے ہیں اور مغربی مازندران کے شہر تونیکابن کے چشمہ کیلہ نامی ندی کے ساحل پر پڑاؤ ڈالتے ہیں۔ یہ موقع علاقے میں پرندوں میں دلچسپی رکھنے والی سیاحوں کی آمد اور اس علاقے میں برڈ ٹوریزم کی ترقی کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔

spot_imgspot_img