spot_img

ذات صلة

جمع

چمران: برکس کو سیاسی سطح سے بلند ہوکر اقوام کے درمیان روابط کی توسیع میں بنیادی کردار ادا کرنا چاہئے

 تہران – ارنا – تہران کی بلدیاتی کونسل کے چیئرمین مہدی چمران نے برکس کے رکن ملکوں کے عوامی رابطوں اور اقوام کے باہمی تعلقات کے فروغ میں تنظیم کردار کی ضرورت پر زور دیا ہے

spot_imgspot_img