آستان قدس رضوی کے ادارہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سینٹر کے تعاون سے چوتھے امام رضا(ع) انٹرنیشنل میڈیا فیسٹیول کے ججنگ پینل کا اجلاس منعقد ہوا ، واضح رہے کہ یہ اجلاس مؤرخہ 27 فروری2025بروز جمعرات سے یکم مارچ2025 تک تہران میں منعقد کیا گیا۔