spot_img

ذات صلة

جمع

تہران، چار فریقی نشست کی اہمیت پر زور

وزیر خارجہ سید عباس عرا‍قچی نے علاقے میں امن...

جنرل محسن رضائی: مغربی ایشیا میں اندر سے سلامتی قائم کرنے کی ضرورت ہے

 ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مغربی...

گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا سربراہی اجلاس کامیاب تھا: صدرڈاکٹر پزشکیان

صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے گیس برآمد کرنے...

اسماعیل بقائي: امریکا کی عہد شکنی کی فہرست بہت طولانی ہے

ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

چین کا پاکستان اور افغانستان پر کشیدگی سے گریز پر زور

شیعہ نیوز:  چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کیلئے متحرک ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کی، چین کے افغان امور کے خصوصی ایلچی افغانستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کیلئے متحرک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی کوریا کا 10 بیلسٹک میزائلز کا تجربہ

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اور افغانستان تحمل کا مظاہرہ اور کشیدگی سے گریز کریں گے، چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ جلد دو طرفہ مذاکرات کریں۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں، چین دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے فعال کردار جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔

The post چین کا پاکستان اور افغانستان پر کشیدگی سے گریز پر زور appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img