spot_img

ذات صلة

جمع

کاشان میں ۵۸ حافظینِ نہج البلاغہ کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد

حوزہ / ایران کے شہر کاشان میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں نہج البلاغہ حفظ کرنے والے ۵۸ افراد کی حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور مؤسسۂ امیرالمؤمنین (ع) کے ثقافتی پروگراموں کا افتتاح بھی کیا گیا۔

spot_imgspot_img