spot_img

ذات صلة

جمع

علاقائی امن اور سلامتی کے لیے اسرائیلی قبضے کے نتائج کی بابت انتباه

تهران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل...

نمائش چورنگی کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، شبیر قاسم شہید

کراچی: شہر قائد میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک...

نیتن یاہو اپنی حکومت کے چند عہدیداروں کے ہمراہ شام کی سرزمیں میں داخل

شیعہ نیوز: اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو اپنی حکومت...

کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی ہے، ایران

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب...

کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ نے کراچی میں ایک اور مومن کو شہید کردیا

شیعہ نیوز : کالعدم تنظیم تحریک طالبان کی ذیلی تنظیم سپاہ صحابہ کی ملک بھر میں دہشت گردی جاری ہے۔

ایک جانب وہ ملک بھر میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلارہی ہے اور دوسری جانب معصوم لوگوں کو خون میں نہلا رہی ہے۔

گزشتہ رات نمائش کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر نے فائرنگ کرکے شبیر قاسم نامی مومن کو شہید کر ڈالا ۔

واضح رہے شہید آصف کربلائی کے بہنوئی شبیر قاسم کو کراچی نمائش چورنگی مزار قائد کہ گیٹ کہ ساتھ موٹر سائیکل سوار کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں : کرم میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد جہنم واصل

سپاہ صحابہ ہو یا کالعدم لشکر جھنگوی یہ فکری طور پر طالبان کے حامی سمجھے جاتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ ریاست نے جب سے طالبان کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز کیا ہے اس وقت سے ان گروہ نے پھر سے ملک بھر میں نفرت اور ظلم کو بازار گرم کردیا ہے۔

The post کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ نے کراچی میں ایک اور مومن کو شہید کردیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img