spot_img

ذات صلة

جمع

ایران: کینیڈا کی ایران مخالف قرار داد سیاسی اور تخریبی ہے

 تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں ایران کے...

ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

 تہران – ارنا – ایران اور برازیل کے وزرائے...

صیہونی وزیر اعظم شام میں داخل ہوگیا

 تہران- ارنا – صیہونی وزير اعظم اپنی حکومت کے...

کتاب، اسلامی معاشرے کی ترقی اور خلاقیت کا محور ہے

حوزہ/ مشہد مقدس کے رضوی کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے اپنے خصوصی پیغام میں اس بات پر زور دیا ہے کہ کتاب، روشن ترین چراغِ ہدایت اور اسلامی معاشرے کی فکری ترقی کا بنیادی ستون ہے، عصرِ حاضر میں سوشل میڈیا کے غلبے کے باعث مطالعہ سے دوری، نسلِ جدید کی فکری پختگی اور تخلیقی صلاحیتوں کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ ہے۔

spot_imgspot_img