حوزہ/ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی عالمی کتب میلہ 18 سے 22 دسمبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہو رہا ہے۔ آج کے جدید دور میں جہاں سوشل میڈیا نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے، وہیں کتب بینی، مطالعہ اور اشاعتِ کتب کے رجحان میں نمایاں کمی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔


