حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی میں نہج البلاغہ کے پیغام کو عام کرنے اور معاشرے میں فکری و اخلاقی بیداری پیدا کرنے کی غرض سے مرکز افکار اسلامی کی جانب سے اور ابوطالب ٹرسٹ کراچی کے زیر اہتمام ایک پُرشکوہ “نہج البلاغہ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا۔
کراچی میں پُرشکوہ “نہج البلاغہ کانفرنس” کا انعقاد / نہج البلاغہ “کتابِ وحدت” ہے۔ یہ امتِ مسلمہ کو متحد کرنے والی کتاب ہے، مقررین


