spot_img

ذات صلة

جمع

کسی ملک کی عزت و سربلندی کا راز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں فرمایا: ’’اگر تم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کر دو گے تو تم پر تمہارے بدترین لوگ حکومت کریں گے اور تمہاری دعائیں قبول نہیں ہوں گی۔‘‘

spot_imgspot_img