تہران/ ارنا- قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ دوحہ ایران اور امریکہ سے مسلسل رابطے میں ہے اور کشیدگی کم کرانے کی ہر طرح کی کوشش کر رہا ہے۔