spot_img

ذات صلة

جمع

کوہاٹ، ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے آئی ایس او کے زیرِ اہتمام مدافعانِ ولایت کانفرنس

 شیعہ نیوز: ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام مدافعانِ ولایت کانفرنس کا انعقاد قومی مرکز کچہ پکہ، کوہاٹ میں کیا گیا۔ کانفرنس سے خصوصی خطاب مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے کیا، جبکہ پروگرام میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید قاسم سلیمانی سمیت شہداء مدافعان کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔

The post کوہاٹ، ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے آئی ایس او کے زیرِ اہتمام مدافعانِ ولایت کانفرنس appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img