تہران (ارنا) بحیرہ کیسپیئن کے ساحلی صوبوں کے گورنروں کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے رشت پہنچنے کے بعد وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اس اجلاس کا مقصد ان صوبوں کے درمیان مختلف شعبوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے.