تہران – ارنا – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوترش نے غرب اردن کی صورتحال کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے غزہ میں وسیع تر امداد رسانی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت ہے