spot_img

ذات صلة

جمع

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے...

امریکی معیشت پر ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

 امریکا میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات نزدیک ہیں...

چذابہ کی سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے پر عراق کے عوام کا احتجاج

ایران اور عراق کی ایک مشترکہ سرحدی گزرگاہ بند...

آستان قدس رضوی کے ملازمین کا سرخس آزاد اقتصادی زون کا دورہ

آستان قدس رضوی کے ملازمین کے ایک گروپ نے...

ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے، ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ

شیعہ نیوز: متعدد بار تضاذ بیانی کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ ایک پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم ہر ممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے صدارتی طیارے “ایئر فورس ون” پر صحافیوں کے ایک گروپ کے درمیان تضا بنانی سے کام لیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ ایران کے ساتھ سفارت کاری جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے بارے میں آئندہ 10 سے 15 دن کے اندر میں فیصلہ کریں گے اور وہ سجھتے ہیں کہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے اتنا عرصہ کافی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جوہری مذاکرات میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے، سفارت کاری ہی واحد پائیدار حل ہے، یورپی یونین

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ “یا تو ہم ایران کے ساتھ معاہدہ ہوجائے یا ہم ایسے معاہدے تک پہنچ جائیں گے جو ہم چاہتے ہیں۔ میرے خیال میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 دن کافی ہوں گے۔”

اپنے دعوؤں اور دھمکیوں کو دہراتے ہوئے امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو “ان کے ساتھ بہت برا ہوگا”، لیکن انہوں نے اس کی کوئی وضاحت نہیں کی۔

The post ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے، ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img