spot_img

ذات صلة

جمع

ہمارا ہر عمل قرآن و اہل بیتؑ کے میزان پر پرکھا جائے گا: حجت الاسلام انصاریان

حوزہ/ معروف مفسر قرآن کریم اور استادِ اخلاق حجت الاسلام والمسلمین حسین انصاریان نے کہا ہے کہ قیامت کے دن انسان کی پیمائش کا واحد معیار قرآن اور اہل بیتؑ ہوں گے، اس کے سوا کوئی میزان اور کوئی پیمانہ معتبر نہیں۔ انسان کو چاہئے کہ روزانہ خود کو اسی معیار پر پرکھے تاکہ غفلت، گمراہی اور لغزش سے محفوظ رہے۔

spot_imgspot_img