تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی شجاع مسلح افواج پورے طریقے سے تیار ہیں، ان کی انگلی ٹریگر پر اور سرزمین ایران، اس کی فضاؤں اور سمندروں پر جارحیت کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
ہماری دلیر مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر ہے، جارحیت کی صورت میں جواب فوری اور فیصلہ کن ہوگا


