spot_img

ذات صلة

جمع

ہماری مسلح افواج پوری ہوشیاری کے ساتھ ایران کے حدود کی حفاظت کر رہی ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ایران پر دوبارہ جارحیت کی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت فریب کار ہے، یہ بات ہم پر ثابت ہوچکی ہے لیکن اہمیت اس بات کی ہے کہ ہماری مسلح افواج پوری ہوشیاری کے ساتھ ایران اور اس کی سرحدوں کی حفاظت میں مصروف ہے۔

spot_imgspot_img