تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اقوام متحدہ کی تشکیل کے 80 سال پورے ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ یہ وقت پسپائی اور خاموشی کا نہیں بلکہ محترک ہوکر انصاف قائم کرنے کا ہے۔