spot_img

ذات صلة

جمع

امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے: بغداد میں ایران کے سفیر

تہران/ ارنا- بغداد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے...

ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کے لیے تیار، الٹی گنتی کا آغاز

تہران/ ارنا- اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان...

ایران سے گزرنے والے ٹرانزٹ کوریڈور کی تفصیلات صدر مسعود پزشکیان کی زبانی

تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے Khamenei.ir...

ہم امریکی امپریل ازم کے اندرونی خاتمے کا مشاہدہ کر رہے ہیں، امریکی تجزیہ نگار

شیعہ نیوز: معروف امریکی تھیوریسٹ اور تجزیہ نگار “جان میرشائمر” نے کہا کہ امریکہ نے بین الاقوامی نظام کو مذاق بنا کر رکھا ہے اور امریکہ اندرونی طور پر ٹوٹ رہا ہے۔

امریکی تجزیہ نگار نے مزید کہا کہ ریاستہائے متحدہ اس وقت ایک ایسی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے جسے تیزی قابو سے باہر ہوتی دنیا پر تسلط قائم کرنے کی ایک بزدلانہ کوشش کے اور کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں : عادلانہ قومی اور بین الاقوامی اسلامی نظام آج کی عالمی ضرورت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

جان میر شائمر نے مزید کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ اپنے سب سے اہم اتحادی یعنی یورپ کو خود سے دور کر رہا ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ اپنے ہی نصف کرہ (لاطینی امریکہ) میں فوجی کارروائیوں میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے یہ اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی شمار ہوتے ہیں۔

The post ہم امریکی امپریل ازم کے اندرونی خاتمے کا مشاہدہ کر رہے ہیں، امریکی تجزیہ نگار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img