تہران(IRNA) بری فوج کے کمانڈر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی بیان بازی میں آنے والی شدت کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں اور ہم اس کا جواب ضرور دیں گے۔اگر انہوں نے کوئی غلطی کی تو ہم فیصلہ کن جواب دیں گے اور ہر جارح کا ہاتھ کاٹ دیں گے۔


