spot_img

ذات صلة

جمع

ڈیموکریٹس کی کامیابی کی صورت میں ٹرمپ کو کیسے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا؟

شیعہ نیوز: اگر ڈیموکریٹس امریکہ کے وسط مدتی انتخابات...

شام نے “مکہ معاہدہ” میں شامل ہونے کا امکان ظاہر کردیا

شیعہ نیوز: شامی وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی نے سعودی...

لندن میں سیاحتی نمائش صیہونی مخالف احتجاج کا مرکز بن گئی

شیعہ نیوز: فلسطین کے حامی برطانوی کارکنوں نے نمائش...

یمن پر ہی حملے کیوں؟

حوزہ/یمن کے حوثیوں کو آج جس طرح مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس کے پس منظر میں ایک بنیادی حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: انہوں نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف عملی محاذ کھولا تھا۔ جب غزہ میں فلسطینیوں کا قتلِ عام جاری تھا، اسرائیلی بمباری سے گھر، اسکول، ہسپتال اور بستیاں تباہ ہو رہی تھیں اور ہزاروں بے گناہ فلسطینی اپنی جانیں گنوا رہے تھے، اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں کی اکثریت اسرائیل کے ساتھ کھڑی تھی۔

spot_imgspot_img