spot_img

ذات صلة

جمع

باعزت معاہدہ یا بڑی اسٹریٹجک شکست: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی...

امریکی تیل کے ذخائر 1982ء کے بعد کم ترین سطح پر

شیعہ نیوز: امریکہ کے تزویراتی ذخائر میں خام تیل...

القدس بریگیڈز کا مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں کی بس پر حملے کا دعوی

شیعہ نیوز: اسلامی جہاد فلسطین کے عسکری ونگ القدس...

یمن کا بحران، سعودی عرب سے کشیدگی اور پاکستان کا سفارتی کردار؛ تاریخی پس منظر، علاقائی سیاست اور پائیدار امن کے امکانات

حوزہ/یمن اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی محض دو ممالک کا باہمی تنازعہ نہیں، بلکہ اس کے اثرات پورے مشرقِ وسطیٰ، خلیجی خطے، عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی تک پھیل سکتے ہیں۔ اس معاملے کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ یمن کی تاریخ، جغرافیائی اہمیت، سیاسی صورتِ حال اور انصار اللہ کے کردار کو سامنے رکھا جائے۔ اسی طرح یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ پاکستان، جو سعودی عرب اور ایران سمیت خطے کے متعدد ممالک کے ساتھ تعلقات رکھتا ہے، اپنی سفارتی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے جنگ روکنے اور امن قائم کرنے میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے۔

spot_imgspot_img