تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی یورپی یونین کی حرکت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپ کے اقدام کو منطق سے دور، غیرذمہ دارانہ، دشمنی اور امریکہ کی اندھی پیروی پر مبنی حرکت قرار دیا جس کا خمیازہ یورپ کو بھگتنا پڑے گا۔
یورپی یونین میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیے جانے پر ایران کی مسلح افواج کی کمان کا باضابطہ بیان


