spot_img

ذات صلة

جمع

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے...

امریکی معیشت پر ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

 امریکا میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات نزدیک ہیں...

چذابہ کی سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے پر عراق کے عوام کا احتجاج

ایران اور عراق کی ایک مشترکہ سرحدی گزرگاہ بند...

آستان قدس رضوی کے ملازمین کا سرخس آزاد اقتصادی زون کا دورہ

آستان قدس رضوی کے ملازمین کے ایک گروپ نے...

یوکرین: اڈیسا اور خارکیف میں روسی حملے، 3 افراد ہلاک

شیعہ نیوز: یوکرین کے ریجن اڈیسا اور خارکیف میں رات گئے روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف سے جاری ہونے والے بیان میں سربراہ اڈیسا ملٹری ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ یو کوکرین کے ساحلی شہر اڈیسا پر حملے میں روس نے ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کیے ہیں۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ اڈیسا میں روسی حملے میں 1 شہری ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت نے ایران کے تیل بردار جہاز بھی ضبط کر لیے

دوسری جانب خارکیف ریجن میں ڈرون حملے میں خاتون اور بچی ہلاک ہوگئیں۔

حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ خار کیف ریجن میں روسی حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

The post یوکرین: اڈیسا اور خارکیف میں روسی حملے، 3 افراد ہلاک appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img