تہران ( ارنا) پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ میں فتح کا بیانیہ بنانا اور نئی جنگ کا خوف پیدا کرنا صیہونی حکومت کی اسٹریٹجی کا حصہ ہے۔