spot_img

ذات صلة

جمع

خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب

 خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل...

خلیج فارس میں فوجی مہم جوئی کے خطرات کی بابت انتباہ

 ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی توانائی کی سیکورٹی کے...

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

44ویں فجر فلم فیسٹیول کا چوتھا دن

تہران(IRNA) 44 ویں فجر فلم فیسٹیول کے چوتھے دن محمد حسین اسفندیاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں “کوچ”، محسن جسور کی ہدایت کاری میں بننے والی “گیس” اور بابک خواجہ پاشا کی ہدایت میں بننے والی “سرزمین فرشتہ ھا” کے لیے فوٹو کال اور سوال و جواب کا سیشن منگل 4 فروری 2026 کو تہران کے ملت سینما کمپلکس میں منعقد ہوا۔
اس موقع پر ایرانی سنیما کے معروف اور تجربہ کار پروڈیوسر منوچہر محمدی کے اعزاز میں ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔

spot_imgspot_img