spot_img

ذات صلة

جمع

پابندیوں کی واپسی ایران اور روس کے تعلقات میں مزید گہرائی کا باعث: اٹلانٹک کونسل

تہران/ ارنا- اٹلانٹک کونسل تحقیقاتی مرکز کی جانب سے ایک رپورٹ شایع کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جب تک مغربی دنیا دوسروں کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تب تک ایران اور روس سمیت امریکہ کے دیگر رقیب اپنے دو اور چند طرفہ تعلقات میں اضافہ کرتے رہیں گے۔

spot_imgspot_img