spot_img

ذات صلة

جمع

اسپین کی اسٹیل مل کے اعلی عہدے داروں کو صیہونی حکومت کی حمایت مہنگی پڑ گئی، عدالتی کارروائی کا سامنا

تہران/ ارنا- اسپین کی قومی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ایک بڑی اسٹیل مل کے اعلی عہدے داروں نے غزہ میں نسل کشی کرنے والی ایک اسرائیلی کمپنی کو اسٹیل فراہم کیا ہے اور اب اس کمپنی کو قتل عام میں ساتھ دینے کے لیے عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

spot_imgspot_img