spot_img

ذات صلة

جمع

حکومت کے تعطل کے بیچ ٹرمپ ایشیا کے دورے پر

تہران/ ارنا- امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ اپنے نئے دور اقتدار میں پہلی بار مشرقی ایشیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے امریکہ کی فیڈرل حکومت بجٹ منظور نہ ہونے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔

spot_imgspot_img