حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت شہدائے جیکب آباد کی برسی کی مناسبت سے ایک تعزیتی اجلاس بعنوانِ ولایت و شہادت منعقد ہوا؛ جس میں مرکزی صدر عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی سمیت علمائے کرام نے شرکت اور خطاب کیا۔