تہران (ارنا) حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ ان کی تنظیم جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بہانہ نہیں دے گی۔