حوزہ/ غزہ: بین الاقوامی طبی امدادی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل، جنگ بندی کے باوجود، غزہ کی جنگ میں اب بھی انسانیت کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ دوسری جانب غزہ کی میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ ضروری مشینری کے نہ داخل ہونے کی وجہ سے بلدیاتی کاموں میں رکاوٹیں آ رہی ہیں۔
غزہ کی امداد ابھی ناکافی، “بین الاقوامی طبی امدادی تنظیم” نے اسے سیاست کا نشانہ بنانے پر مذمت کی


