حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: استعمار نے ہمیشہ آزادی کے نام پر نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھا۔ جس کی وجہ سے معاشرے میں برائیوں نے جنم لیا۔
کسی مذہب میں دہشتگردی و فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں / نوجوان نسل کو علمی شعور دیا جائے