spot_img

ذات صلة

جمع

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

شیعہ نیوز:عبری اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ...

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے...

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

شیعہ نیوز: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

اسرائیل کے لبنان پر دو تازہ حملے، جنوبی لبنان میں دو شہری شہید

شیعہ نیوز: اسرائیلی دشمن کی جانب سے آج اتوار...

ٹرمپ کی نیتن یاہو کے الحاقی منصوبے کی مخالفت محض دھوکہ ہے، امریکی میڈیا

شیعہ نیوز: امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی فلسطین کے الحاقی منصوبے کی مخالفت نتن یاہو کو سرزنش کرنے یا توبیخ کرنے کے لیے نہیں بلکہ غاصب اسرائیل اور عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ہے۔

رپورٹ کے مطابقامریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو کے مغربی کنارے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کے منصوبے سے اختلاف عمومی تاثر کے مطابق نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی فوجی مبصر: تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مخالفت نتن یاہو کو تنبیہ یا سرزنش کرنے کے لیے نہیں بلکہ دباؤ کم کرنے اور عرب ممالک کے ساتھ تل ابیب کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ نے پہلے کہا تھا کہ مقبوضہ علاقوں کا رقبہ کم ہے اور اسے بڑھانا چاہیے، تاہم اب وہ اس منصوبے کے بارے میں مخالفت کا اظہار کررہے ہیں۔

The post ٹرمپ کی نیتن یاہو کے الحاقی منصوبے کی مخالفت محض دھوکہ ہے، امریکی میڈیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img