spot_img

ذات صلة

جمع

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

شیعہ نیوز:عبری اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ...

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے...

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ملائیشیا کی امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید

شیعہ نیوز: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے مسئلہ فلسطین...

اسرائیل کے لبنان پر دو تازہ حملے، جنوبی لبنان میں دو شہری شہید

شیعہ نیوز: اسرائیلی دشمن کی جانب سے آج اتوار...

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی افواج نے جنوبی شام کے صوبہ القنیطرہ میں نئی فوجی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چوکیاں قائم کر دی ہیں اور شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں بڑھا دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شام کے جنوبی صوبے القنیطرہ میں اسرائیلی فوج نے تازہ فوجی نقل و حرکت شروع کر دی ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق، صہیونی فوج کی ایک یونٹ نے طرنجه اور حضر دیہات کے درمیان واقع سڑک پر چیک پوسٹ قائم کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے تین ٹینک اور کئی بکتر بند گاڑیاں “السلام ہائی وے” کے ابتدائی حصے تک پہنچ چکی ہیں جہاں فوجی اہلکار راہگیروں کی تلاشی لے رہے ہیں۔

دوسری جانب شامی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی پانچ گاڑیاں القنیطرہ کے وسطی علاقے “سریہ الصقری” میں داخل ہوئیں اور شہریوں کی کئی موٹر سائیکلیں اپنے قبضے میں لے لیں۔

 

The post جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت، القنیطرہ میں چوکیاں قائم appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img